وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور مویشی منڈی جلسہ گاہ پہنچ گئے
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور مویشی منڈی پہنچے تو پی ٹی آئی کارکنان نے بھر پور استقبال کیا، علی امین گنڈا پورکو کندھوں پر اٹھا لیا اور نعرے بازی کی، اس دوران علی امین گنڈا پور نے مختصر ترین خطاب کیا، جلسہ گاہ میں ساؤنڈ سسٹم نہیں تھا جس کی وجہ سے علی امین گنڈا پور کا خطاب صرف قریبی افراد نے سنا، علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ میں آگیا ہوں میری حاضری قبول کی جائے،ساری رکاوٹیں توڑ کر آپ تک پہنچا ہوں آپ خوش ہیں ؟بہت جلد میں عمران خان کو رہا کرواؤں گا۔اب آپ سے اجازت چاہتا ہوں ۔علی امین گنڈا پور مختصر خطاب کے بعد جلسہ گاہ سے واپس روانہ ہو گئے
واضح رہے کہ لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ وقت مقرر وقت ختم ہونے کے بعد مشروط اجازت کی خلاف ورزی پر کاروائی ہوگی ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمات درج ہونگے، جلسے کی اجازت 3 بجے سے 6 تک تھی، ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ این او سی کی خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی،جلسہ منتظمین جلسہ کے اختتامی اوقات کار پر عمل کرے. جلسہ ختم کرنے کا وقت چھ بجے تک ہے،جلسہ کو ختم کرنے کے اوقات پر فوری عمل کیا جائے،
لاہور جلسہ کا وقت ختم،گنڈا پور لاہور نہ پہنچ سکے،پولیس کا ایکشن،داخلی راستے پھر بند
لاہور جلسہ ،9 مئی کے 12 اشتہاری ملزمان گرفتار
جلسہ تووڑ گیا، پہلے علی امین گنڈا پور معافی مانگے گا؟
حماد اظہر جلسہ گاہ پہنچ گئے، حکومت پر کڑی تنقید
جلسہ میں خالی کرسیاں،مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کو دکھایا آئینہ
پانچ پانچ ہزار دیہاڑی پر مہاجر کیمپوں میں جلسے کیلئے لوگ لائے جا رہے،انکشاف
پی ٹی آئی لاہور جلسہ کا وقت شروع،خالی کرسیاں،قیادت نہ پہنچی
لاہور جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر عمران خان نے "پلان بی” بتا دیا
لاہور جلسہ،پی ٹی آئی اجازت کی منتظر،علی امین گنڈاپور کی حکمت عملی تیار
اجازت دیں یا نہ دیں ہم جلسہ کریں گے،شعیب شاہین
پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
ہم پر کربلا بنا دیں جلسہ تو ہر صورت کریں گے،علیمہ خان
تحریک فتنہ فساد کا جلسہ،سب راستے کھلے ہیں،عظمیٰ بخاری