امریکی شخص نے خود کو جعلی فلائٹ اٹینڈنٹ ظاہر کرکے 120 بار مفت سفر کئے-
امریکی شہری معروف ایئرلائنز کی یونیفارم اور شناختی کارڈز جعلی طریقے سے حاصل کرتا تھا اور خود کو "فلائٹ اٹینڈنٹ آف ڈیوٹی” ظاہر کر کے عملے کے ساتھ جہاز میں سوار ہو جاتا دراصل کچھ ایئرلائنز اپنے ہی عملے کو ڈیوٹی پر پہنچانے کے لیے سیٹ مہیا کرتی ہے جس میں ان کا کوئی الگ ٹکٹ نہیں ہوتا۔
تاہم ایک انٹرنیشنل پرواز پر عملے کے باقی ارکان کو اس وقت شک ہوا جب شہری مخصوص پروفیشنل طریقے سے بات نہیں کر رہا تھا اور اس کی دستاویزات اور بیج پر تضادات تھےتحقیق کے بعد انکشاف ہوا کہ وہ کم از کم 120 مرتبہ مختلف ریاستوں اور ممالک میں مفت سفر کر چکا ہے ،جعلسازی، سیکیورٹی قوانین کی خلاف ورزی، اور ایوی ایشن قوانین کے تحت اسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
دنیا امریکا کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے،چینی صدر
دنیا امریکا کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے،چینی صدر
خوراک کے انتظار میں کھڑے شہریوں پر اسرائیلی حملے ، مزید 47 فلسطینی شہید