برطانیہ کے علاقے ویسٹ یارکشائر میں بیک سائیڈ روڈ پر آج دوپہر ایک شخص چاقو کے وار سے شدید زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع دو بج کر 25 منٹ پر موصول ہوئی، جس کے بعد زخمی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔فلائٹ ریڈار کے مطابق دو بج کر 47 منٹ پر اسپنسر فیلڈ میں ایئر ایمبولینس بھی اتری، اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔مقامی رہائشیوں نے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ علاقے میں بہت زیادہ خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کر دیں
غزہ پر اسرائیلی حملے، مزید 45 فلسطینی شہید، 150 سے زائد زخمی
سندھ حکومت کا این جی اوز کو مقامی افراد کو ملازمت دینے کی ہدایت
اقوام متحدہ کا ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی منصوبے کا خیر مقدم