پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ہیں
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مناہل ملک کی ویڈیو لیک ہونے پر صارفین تبصرے کر رہے ہیں،مناہل ملک کی لیک ہونے والی نازیبا ویڈیو میں وہ بوس و کنار اور انتہائی نازیبا حرکات کرتی دکھائی دیں، ایکس پر صارفین کا کہنا ہے کہ ایسے لگتا ہے اپنی مزید مشہوری، اور ٹک ٹاک پر نمبر ون بننے کے لئے مناہل ملک نے اپنی ویڈیو خود لیک کیں، تاہم مناہل ملک نے تردید کی اور کہا کہ ویڈیو جعلی ہے اور میں قانونی کاروائی کروں گی
مناہل ملک کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ایکصارف کا کہنا تھا کہ کیا یہ اسلامک ری پبلک ہے؟
Is this Islamic republic?
Minahil malik tik toker leak video pic.twitter.com/NpXY5tsLJk— Azkazaib♥️🦋 (@azkazaib_1) October 22, 2024
ایک ایکس پوسٹ میں کہا گیا کہ یہ ہے وہ لڑکا جس نے مناہل ملک کی ویڈیو لیک کی اور اس کے ساتھ رنگ رلیاں مناتا رہا
یہ ہے وہ لڑکا جس نے مناہل ملک کی ویڈیو لیک کی اور اس کے ساتھ رنگ رلیاں مناتا رہا #minahilmalik #minahilmalikleaked pic.twitter.com/1gnGTCEwdX
— 24 Top Trends (@24TopTrends) October 23, 2024
ایک اور ایکس پوسٹ میں ایک صارف کا کہنا تھا کہ دبئی میں مقیم وہ لڑکا جس نے مناہل مل کی ویڈیوز لکھیں یہ ٹک ٹاک گفٹر تھا جس میں پیسہ مشاور کرنے کے بعد مناہل ملک کو اپنے گرویدہ بنا لیا
دبئی میں مقیم وہ لڑکا جس نے مناہل مل کی ویڈیوز لکھیں یہ ٹک ٹاک گفٹر تھا جس میں پیسہ مشاور کرنے کے بعد مناہل ملک کو اپنے گرویدہ بنا لیا #minahilmalik #minahilmalikleaked #minahilmalikviralvideo pic.twitter.com/MyGZPNAa3w
— 24 Top Trends (@24TopTrends) October 23, 2024
ایک صارف کا کہنا تھا کہ مشہور ٹک ٹاکر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز میں موجود شخص کی پی ٹی آئی کی ملیکہ بخاری کے ساتھ ایک ویڈیو
مشہور ٹک ٹاکر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز میں موجود شخص کی پی ٹی آئی کی ملیکہ بخاری کے ساتھ ایک ویڈیو@realrazidada @Mustafa_Chdry @miandawoodadv @SIYASIDERA @Aadiiroy2 @syed_bacha @GulBukhari @DrSyeda_Sadaf @hajratweets @PTIofficial https://t.co/bHAvWavwZF
— Saeed Khan (@saeedkhanpk) October 23, 2024
ایک صارف علی شہباز نے ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ وہ قوم جو فرقہ واریت اور سیاسی جماعتوں میں بٹ چکی تھی، جسے بڑے بڑے قائدین بھی ایک نہ کر سکے، اور جسے گھنٹوں پر مشتمل تحریکی تقاریر بھی متحد نہ کر سکیں، اُسے صرف مناہل ملک نے چند مختصر ویڈیوز کے ذریعے یکجا کر دیا۔ اس قوم کے افراد جو کل تک آپس میں اختلافات میں مبتلا تھے، آج محبتوں سے لنک بانٹ رہے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ مل کر ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں۔ مناہل ملک واقعی لائقِ تحسین ہیں، اور ہمیں ایسے ٹک ٹاکرز کی قدر کرنی چاہیے جو قوم کو جوڑنے کا سبب بنتے ہیں۔یہ مختصر مگر دلپذیر جملے اس حقیقت کا اقرار ہیں کہ مناہل ملک کی کاوشیں قومی یکجہتی میں ایک سنگ میل ثابت ہوئی ہیں، اور یہ قوم اُن کی مرہونِ منت محبتوں کا درس سیکھ رہی ہے۔
وہ قوم جو فرقہ واریت اور سیاسی جماعتوں میں بٹ چکی تھی، جسے بڑے بڑے قائدین بھی ایک نہ کر سکے، اور جسے گھنٹوں پر مشتمل تحریکی تقاریر بھی متحد نہ کر سکیں، اُسے صرف مناہل ملک نے چند مختصر ویڈیوز کے ذریعے یکجا کر دیا۔ اس قوم کے افراد جو کل تک آپس میں اختلافات میں مبتلا تھے، آج محبتوں… pic.twitter.com/YpUpP7BJJK
— Ali Shahbaz (@AliShahbaz1976) October 23, 2024
معروف صحافی و اینکر نجم ولی خان ایکس پر کہتے ہیں کہ دیکھو مناہل! تمہیں وہی ستی ساوتری مان سکتا ہے جو عمران خان کو صادق اور امین مان لے اور انہیں وہی اگنور کر سکتا ہے جو ٹیریان کی پیدائش، عائلہ کی کال اور بشری سے نکاح جیسے معاملات کو اگنور کر دے۔
ٹک ٹاکر مناہل ملک کی انتہائی نازیبا،جسمانی تعلق،بوس و کنارکی ویڈیو وائرل
پانچویں کلاس کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی،بنائی گئی نازیبا ویڈیو
بچوں کی دینی تعلیم کے نام پر نازیبا ویڈیو بنانے والا گرفتار ، 497 ویڈیوز برآمد
خواتین اداکاروں کی کپڑے بدلنے کے دوران نازیبا ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف
ڈیٹنگ ایپس،ہم جنس پرستوں کے لئے بڑا خطرہ بن گئیں
دوہرا معیار،موبائل میں فحش ویڈیو ،اور زیادتی کے مجرموں کو سزا کا مطالبہ
بھارت میں خاتون ڈاکٹر زیادتی و قتل کیس،سپریم کورٹ نے سوال اٹھا دیئے
ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی دل دہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ،شرمگاہ پر بھی آئی چوٹیں
بھارت ،ڈاکٹر کی نرس کے ساتھ زیادتی،دوسری نرس ،وارڈ بوائے نے کی مدد
ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنانے سے قبل ملزم نے شراب پی، فحش ویڈیو دیکھیں