مزید دیکھیں

مقبول

خیبر پولیس کی وردی تبدیل،شلوار قمیض کی جگہ،شرٹ پتلون کا حکم

خیبر پولیس کی وردی تبدیل،شلوار قمیض کی جگہ شرٹ...

اور بھی دُکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا

اور بھی دُکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا تحریر:...

مراد علی شاہ کو گنڈا پور سے مختلف نظر آنا چاہیے،عظمیٰ بخاری

لاہور:وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مراد...

معاونین خصوصی کی تعنیاتی کے خلاف درخواستیں،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

معاونین خصوصی کی تعنیاتی کے خلاف درخواستیں،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتیاں چیلنج کرنے کا معاملہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15معاونین خصوصی کی تعنیاتی کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ستمبر میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا ،ڈاکٹر ثانیہ نشتراور زلفی بخاری سمیت دیگر کی تعیناتیاں چیلنج کی گئی تھیں,،اسلام آبادہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے اوپن کورٹ میں محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

وزیراعظم کے معاونین خصوصی کو کام سے روکنے کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan