مردان ٹھیکہ سکینڈل کیس میں انٹی کرپشن پولیس کو مطلوب مردان کے سابق اے ڈی بلدیات فضل اللہ نے انٹی کرپشن کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی مقدمہ میں نامزد ،پراگریس آفسیر وصال خان اور سابق سپروائزر وزیر محمد پیر کے روز بی بی اے کراچکے ہیں سابق وزیر مملکت علی محمد خان پہلے ہی اس کیس میں گرفتار کئے جا چکے ہیں مقدمہ میں علی محمد خان کے علاوہ سابق صوبائی وزیر عاطف خان , سابق ایم این اے مجاہد خان اور سابق ایم پی اے طفیل انجم سمیت دیگر افراد کو بھی ملزمان نامزد کیا گیا ہے پی ٹی آئی رہنماوں پر 2018 اور 2019 میں مختلف یونین کونسلوں میں ترقیاتی کاموں کے ٹھیکے منظور نظر ٹھیکیداروں کو دینے کی سفارش کرنے سے سرکاری خزانہ کو ایک کروڑ 78 لاکھ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے،
مزید دیکھیں
مقبول
چیمپئنز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان،کوئی پاکستانی شامل نہیں
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز...
بھارتی فلم دیکھنے کے بعدگاؤں والوں نے خزانے کی تلاش میں قلعہ کھود ڈالا
بھارتی فلم چھاوا دیکھنے کے بعدگاؤں والوں نے...
سپر ٹیکس کیس، ہائیکورٹ میں زیرالتوا اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم
سپر ٹیکس کیس میں اسلام آباد اورلاہور...
وزیراعظم شہبازشریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی
وزیراعظم پاکستان، شہباز شریف نے سول سرونٹس کی پروموشن...
ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی 90 خواتین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ مل گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی 90...