مردان،دریائے کابل سے نعش برآمد

0
36

مردان پل نوشہرہ کے مقام پر دریا کابل میں ایک نا معلوم شخس کی لاش ملی ہے ریسکیو 1122 کے مطابق ماہر غوطہ خوروں کی جانب سے نعش کو دریا سے نکال دیا گیا ہے جبکہ نعش کے پاس سے شناخت کے لئے کوئی بھی چیز موصول نہیں ہوئی..
ریسکیو 1122 غوطہ خوروں نے نا معلوم شخص کی نعش کو نکال کے ایمبولینس میں DHQ ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیا گیا۔۔

Leave a reply