اوکاڑہ باغی ٹی وی )نامہ نگار ملک ظفر)شہدائے پولیس ہمارا فخر ہیں- ڈی پی او
اوکاڑہ میں ڈی پی او منصور امان نے شہدائے پولیس کے خاندانوں سے ملاقات کی شہداء کے بچوں کی دیکھ بھال اور پروش اپنے بچوں کی طرح کریں گے، شہدائے پولیس کے خاندانوں کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھنے کی بھی ہدایت کی۔شہداء پولیس ہمارا فخر ہے۔شہداء پولیس کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
اوکاڑہ : شہدائے پولیس ہمارا فخر ہیں- ڈی پی او
