مریم نوازنے بالآخرپیغام بھیج ہی دیا

0
63

لاہور:مریم نوازنے بالآخرپیغام بھیج ہی دیا ،مریم نوازنے سارے خدشات دورکردیئے ،اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ وہ چند دن بیمار کیا ہوئیں ،کانپتی حکومت کو امید ہوگئی کہ شاید علاج کروانے باہر جانے لگی ہیں۔

ایک ٹوئٹ میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ کی امیدوں پر پانی پھیرنے کے لیے بتا دوں کہ آپ کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں، مریم ادھر ہی بیٹھ کر آپ کا علاج جاری رکھے گی انشاءاللّہ۔

دوسری طرف یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اس وقت ن لیگ عملا دوحصوں میں تقسیم ہوچکی ہے شاید یہی وجہ ہے کہ مریم نوازکوخاموش رہنے کا کہا گیا ہے اورحالات بہترہوتے ہی وہ سیاست میں پھرنموردار ہوں گی

Leave a reply