مریم نواز کا دل "خون کے آنسو” کیوں روتا ہے، ٹویٹ کرکے بتادیا

0
38

مریم نواز کا دل "خون کے آنسو” کیوں روتا ہے، ٹویٹ کرکے بتادیا

باغی ٹی وی : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اپنے ٹویٹر سے فلسطینیوں کے حق میں ٹویٹ کردی . مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ".دل خون کے آنسو روتا ہے۔ فلسطینی بھائیوں بہنوں اور بچوں پر ہونے والے مظالم پر بھی اور “مہذب دنیا” کی منافقت، دہرے معیار اور سنگدلی پر بھی”

خیال رہے کہ جب سے اسرائیل نے فلسطین میں ظلم و ستم کا بازار گرم کیا ہے . مسلم حکمرانوں نے کھل کر اسرائیل کی ًمخالفت کی ہے اور اسرائیلی ریاستی رہشت گردی کو مسترد کیا ہے

ادھر فلسطین کے حق میں قومی اسمبلی میں قرار داد پیش کی گئی ہے جس میں حکومت اور اپوزیشن نے مل کر اسرئیل کی جارحیت کی شدید مزمت کی ہے . اور مسجد اقصٰی سے جلد نکل جانےاور مقبوضہ علاقے چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے .

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی عوام پر صہیونی مظالم کیخلاف پاکستان اور ترکی نے اقوام متحدہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک ترک وزرائے خارجہ اقوام متحدہ میں فلسطین کیلئے بھرپور آواز اٹھائیں گے۔

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد

فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا

فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ فلسطین پر اپوزیشن لیڈر کےجذبات کو سراہتا ہوں.آج اپوزیشن لیڈر نےمیرا ہاتھ مضبوط کیے.27رمضان المبارک ہماری عبادتوں کا اہم دن ہوتا ہے.شہبازشریف کےمسئلہ فلسطین پرجذبات قابل ستائش ہیں.فلسطینی وزیرخارجہ کا خط موجود ہے جس میں پاکستان کے کردار کو سراہا گیا،

Leave a reply