مریم نواز کو جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا تھا وہاں…..مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف

مریم نواز کو جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا تھا وہاں…..مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورت کے مطابق نیب کورٹ کے باہر مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی جعلی ہاؤسنگ اور فلیٹ اسکیم کا اعلان کررہے ہیں ۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان نے عوام کے ساتھ بڑا جھوٹ یہ بولا کہ قرضہ لیکر گھر بناو ۔عمران نے خطاب میں کہا کہ طاقت وار کا احتساب بہت ضروری ہے ۔ عمران خان نے درست کہا مگر چینی ادویات مہنگائی کرنے والوں کو کیوں نا پوچھا ۔عمران خان کے اردگرد چور ہی بیٹھے ہیں ۔عمران خان طاقت وار کو اصل تحفظ دینے والا ہے ۔عوام کے سامنے حقائق سامنے آنے چاہیے ۔لیگی رہنماؤں کو جیلوں میں اذیت دی گئی ۔مریم نواز کو جہاں رکھا گیا اس کاواش روم اور کمرہ ایک ہی تھا،مریم نواز واش روم کے ساتھ نماز ادا کرتی تھی ۔

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

پی ڈی ایم لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے مریم نواز نے کس کو طلب کر لیا؟

مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

احتساب عدالت، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری، کہا مریم نواز کے کمرہ سے تعفن اٹھتا ہے

تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کے کیس کی سماعت کرنے والے ججز کو ٹرانسفر کردیا گیا ۔شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے عدالت پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی ۔شہباز گل سمیت حکومتی شخصیات ہمیں اخلاقیات کا درس دیتے ہیں ۔شہباز گل وغیرہ ہمیں اخلاقیات کا لیکچر نہ دے ۔شاہد خاقان عباسی کو کہتے ہیں کہ وہ معافی مانگے ۔شاہد خاقان عباسی نے درست بات کی ہے ہم حمایت کرتے ہیں ۔اگر معافی منگوانی ہیں تو عمران خان سے مانگوائے۔عمران خان نے عوام سے 90 روز کا وعدہ کیا تھا ملک میں سب ٹھیک ہو جائے گا ۔اب مہنگائی ہے عوام رو رہی ہے آپ معافی مانگے ۔عمران خان کو حقیقت کا سامنا کرے آپ عوام کو اب جواب دو .

Comments are closed.