مزید دیکھیں

مقبول

یوکرین نے امریکی عارضی جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی

سعودی عرب کی میزبانی میں امریکا اور یوکرین کے...

بھارتی اداکارہ کی خفیہ شادی 4 ماہ بعد ہی طلاق پر ختم

ممبئی: بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ادیتی شرما کی خفیہ...

جعفر ایکسپریس حملہ،27 دہشت گرد جہنم واصل، 155 مسافر بازیاب

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر بولان...

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ،پی ٹی آئی کے 25 افراد دوبارہ طلب

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈے کے...

شادی کا جھانسہ ، پاکستانی لڑکیوں کی چین اسمگلنگ، 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(باغی ٹی وی )اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف...

مریم نوازنے اپنے کونسے "اثاثے” ظاہر نہیں کیے؟ شہزاد اکبر نے کیا چیلنج

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ہل میٹل کیس عدالت میں زیر التوا ہے ، میں نے اس حوالے سےخط لکھ دیا ہے مریم صفدر نے ایف بی آر میں بل میٹل کے اثاثوں کو ظاہر نہیں کیا

کیپٹن ر صفدر نے اپنی بیوی مریم نواز کا ہاتھ پکڑنا چاہا تو…..کیا ہوا؟ اہم خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جعلی بینک اکاؤنٹس کےحوالے سے آج ایک اورپلی بارگین ہوئی ہے ،لندن کی عدالتوں کےحوالے سے ابھی تک کوئی لیٹر نہیں ملا،میں ٹی ٹی کے حوالہ سے لندن کی عدالت جانے کو تیار ہوں، شہباز شریف اور ان کی فیملی کی ٹی ٹیز سامنے آ گئی ہیں، کچھ چیزیں سامنے آئیں اور کچھ آنے والی ہیں، شریف خاندان نے90 کی دہائی میں خوب مال کمایا،مریم صفدرکی ٹرانزیکشنزکی دستاویزات سامنےآگئی ہیں، دستاویزات پر مریم صفدر صاحبہ کے دستخط ہیں .

کالا جوڑا پا ساڈی فرمائش تے، مریم نواز نے کالا جوڑا کس کی فرمائش پر پہنا؟

شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ حسین نواز اتنے فرانبردارہیں ایک آنا بھی اپنے پاس نہیں رکھتے،والد،بہن کو دے دیتے ہیں ،ہل میٹل کیس عدالت میں زیر التوا ہے ، میں نے اس حوالے سےخط لکھ دیا ہے مریم صفدر نے ایف بی آر میں بل میٹل کے اثاثوں کو ظاہر نہیں کیا،لندن کی عدالتوں کےحوالے سے ابھی تک کوئی لیٹر نہیں ملا.آج ایک اور ٹی ٹی لے آیا ھوں، مجھے عدالت میں لے جائیں، ایک اور دستاویزمیں 17 ملین کی ٹیلی گرافک ٹرانسفر ہے ایک حالیہ ٹی ٹی بھی ہے شریف ایجوکیشن سٹی کی برانچ کی .

ایف بی آر حرکت میں، مریم نواز اور نصرت شہباز کو ٹیکس جمع کرانے کی مہلت

جج ویڈیو، مریم نواز سمیت سب کو ہو گی دس سال قید،نواز کی سزا میں ہو گا اضافہ

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan