مریم نواز نے مزید ویڈیوز سامنے لانے کا اعلان کردیا

0
31

لاہور:مریم نواز نے مزید ویڈیوز سامنے لانے کا اعلان کردیا،اطلاعات کے مطابق مریم نواز نے پھردھمکی دے دی اور کہا کہ وہ ایسی ویڈیوزلانے والی ہیں کہ جن سے یہ بات بھی سامنے آجائے گی کہ نوازشریف کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے

مریم نواز نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نوازشریف کو سزادلوانے میں جن جن کا کردار ہے وہ سامنے آئے گا

مریم نواز نے جارحانہ اندازاختیارکرتے ہوئے کہاکہ وہ بہت جلد ایسی ویڈیوز پیش کریں گی جن میں نواز شریف کے کیسز بارے کرداروں کا پتہ چل جائے گا

Leave a reply