مریم نواز کل اپنی دادی محترمہ کی دعائے مغفرت میں شرکت نہیں کریں گی:پولیٹکل سیکرٹری

لاہور: مریم نواز کل اپنی دادی محترمہ کی دعائے مغفرت میں شرکت نہیں کریں گی،اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازشریف کل اپنی دادی محترمہ کی دعائے مغفرت میں شریک نہیں ہوں گی ، اس حوالے سے پولیٹکل سیکرٹری نے سچ سچ بتادیا

ذرائع کے مطابق مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک کہتے ہیں کہ مریم نواز کے لیے جلسہ بہت زیادہ ضروری ہے ، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کل صبح 9 بجے ملتان جلسے کے لئے جاتی عمرہ لاہور سے روانہ ہوں گی۔

یاد رہےکہ مریم نواز کی دادی محترمہ کوپرسوں بروز ہفتہ دفن کیا گیا،دوسری طرف ملک بھرسے بڑی تعداد میں افراد کل تیسرے دن مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعاکرنے آرہی ہیں .یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ مریم کل 8 بجے اپنے گھرسے نکلیں گی

دوسری طرف مریم نواز کے اس رویے پرسوشل میڈیا پرسخت ردعمل آرہا ہے، اکثرکہتے ہیں کہ مریم نوازنے اپنی کیتی کتائی تے پانی ای پیرلیا ، مریم کودادی نہیں آذادی زیادہ عزیز ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.