مولانا ذرا بتائیں تو سہی مریم نوازکوساتھ بٹھاکرکیاکرتے ہو؟جمیعت کے عالم دین کا مولانا پربہت بڑاالزام

0
49

پشاور: مولانا ذرا بتائیں تو سہی مریم نوازکوساتھ بٹھاکرکیاکرتے ہو؟جمیعت کے عالم دین کا مولانا سے متعلق انکشاف ,جمیعت علمائے اسلام کے ایک بہت بڑے عالم نے مولانا فضل الرحمن کے بارے میں بڑاانکشاف کرتے ہوئے بڑے اہم پوائنٹس بیان کیے ہیں،اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پراس وقت ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک عالم دین مولانا فضل الرحمن پرسخت تنقید کی ہے

 

اس وائرل ویڈیو میں مولانا مولانا سے کہتے ہیں کہ آپ اس ملک میں انتشاراورخلفشارپیداکرنے کے لیے نکلے ہوئے ہیں ذرا یہ توبتادیں کہ مریم نواز کو سامنے بٹھا کرکیا کرتے ہیں

وہ مولانا آگے چل کرکہتے ہیں کہ !فضل الرحمان افسوس آج تم نواز شریف کے ترجمان ہو مریم جو آپکے ساتھ بیٹھی ہے کیا جائز ہے

Leave a reply