باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ چڑیل بڑے دن بعد ایک خبر لے کر آئی ہے، سعودی عرب میں اقتدار کا کھیل جاری ہے اوراسکے مرکزی کردار محمد بن سلمان بری طرح خوف کا شکار ہو چکے ہیں،عالمہ سطح پر ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی غیر مقبولیت اور الیکشن میں متوقع نتائج نے انہیں مزید پریشان کر دیا ہے،کئی شہزادوں نے بھی اپنی رہائی کے لئے انٹرنیشنل فرمز سے لابنگ کر لی ہے
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ محمد بن سلمان اور امریکہ کے مابین تعلقات میں تناؤ محسوس کیا جا رہا ہے، رمضان میں امریکہ نے اپنی دو میزائل بیٹریز سعودی عرب سے ہٹا لی تھیں حالانکہ جب پہلے ہی ایران سے پراکسی وار کے نتیجے میں سعودی آئل فیلڈ پر ڈرون حملے بھی ہوئے،اسکی ایک وجہ بتائی جا رہی ہے کہ یو ایس سیکرٹری آف سٹیٹ مائیک پومپو نے ریاض میں 3 دن گزارے جس کا مقصد یمن میں جنگ کا خاتمہ اور امریکیوں کی رہائی تھی جس میں انہیں خاطر خؤاہ کامیابی نہیں ملی
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار
سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات
خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ جب محمد بن سلمان کو واشنگٹن کی پالیسی میں تبدیلی نظر آئی تو وہ سعودی عرب میں بھی پیغام دینا چاہتے ہیں کہ جو کچھ بھی ہو جائے سعودی عرب میں پالیسی صرف اسی کی چلے گی،دوسری طرف وبا اور تیل کی جنگ نے سعودی عرب کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب کو اتنا نقصان وبا نے نہیں پہنچایا جتنا محمد بن سلمان نے روس سے تیل کی قیمتوں کی جنگ شروع کر کے پہنچایا،محمد بن سلمان کو معلوم تھا کہ انکے ارد گرد کوئی ایسا شخص ہے جس پر وہ بھروسہ کر سکتے ہیں، بنیادی طور پر وہ خوف میں مبتلا رہتے ہیں،ایسے ماحول میں وفاداری اور اخلاص پر مبنی تعلقات کی توقعات مشکل معلوم ہوتی ہیں
وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل
ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں
امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات
مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ
دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے
سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات
جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ حالیہ مہینوں کی گرفتاریوں کو بین الاقوامی سطح پر انتہائی مایوسی کے طور پر دیکھا گیا، ہیومن رائٹس واچ کے مشرق وسطیٰ کے نائب ڈائریکٹر مائیکل پرک نے کہا ہے کہ تنقید کی لہروں کے باوجود سعودی حکام کا غیر قانونی سلوک بدستور جاری ہے،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے والد کے بعد بادشاہت کا تاج اپنے سر پر دیکھنا چاہتے ہیں اور سجانا چاہتے ہیں،اور اس کے لئے وہ مستقل طور پر کوشش بھی کر رہے ہیں کہ یہ راستہ خطرات سے خالی نہیں اور محلاتی سازشوں کا نتیجہ خوفناک بھی نکل سکتا ہے
چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
حکومت ہمیشہ کی طرح بیک فٹ پر کیوں؟ مبشر لقمان نے کس کو کھری کھری سنا دیں؟
پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اگر سعودی عرب میں ابھی تک بادشاہت کے قوانین کی بات کی جائے تو محمد بن سلمان اس کے مطابق باشادہ نہیں بن سکتے اس حوالہ سے دو قانون ہیں ، ایک سینئر کا ہونا اور السعود خاندان کی کونسل کا اتفاق ہونا، 34 سالہ محمد بن سلمان اپنے 84 سالہ والد سلمان بن عبدالعزیز کی جگہ بادشاہ بننا چاہتے ہیں،اس لئے سعودی تخت نشینی کے قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ سعودی عرب کا استحکام داؤ پر لگا رہے ہیں،
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی
کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف
دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے
جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اگر محمد بن سلمان منزل اور مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو انہیں ہر اس شخص کو راستے سے ہٹانا ہو گا جو سنیارٹی کے حساب سے زیادہ مستحق ہے اور بادشاہت کے لئے کھڑا ہو سکتا ہے، کونسل 2007 میں شاہ عبداللہ نے قائم کی تھی تا کہ بادشاہ کے انتقال کے بعد بادشاہت کی منتقلی آرام سے ہو سکے، 23 جنوری 2015 میں سعودی فرماںروا عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات تک آل سعود کا دربار کافی حد تک پرسکون انداز میں کام کرتا رہا،البتہ پہلے مارچ 1975 میں شاہ فیصل کے قتل جیسے ناگوار واقعہ پیش آیا ، عبداللہ کی وفات کے بعد درباد کی صورتحال متزلزل رہی، گزشتہ پانچ برسوں میں گویا آل سعود میں طوفان سا برپا رہا،اور اس میں سعودی عرب کے دو ولی عہد، دو وزیر خارجہ سمیت کئی حکومتی عہدیدار معزول کیے گئے، اور نئے چہرے متعارف کروائے گئے
آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
لاہوری ..رنگ باز کیوں؟ سنئے اہم انکشاف مبشر لقمان کی زبانی
نواز شریف اور زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، اہم انکشافات سنئے مبشر لقمان کی زبانی
بس بہت ہو گیا،یہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا، کیوں؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
ترقی کا نیا دور، وہ چیزیں جو ہماری زندگیاں بدل دیں گی،سنیں مبشر لقمان کی زبانی
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ نومبر 2017 میں 200 سے زائد شہزادے اور تاجر گرفتار کئے گئے چند مہینے پہلے بھی شہزادوں کو گرفتار کیا گیا اور یہ سب جانتے ہیں کہ یہ سب محمد بن سلمان نے کیا اور انہوں نے خاندان میں اثرو رسوخ رکھنے والے افراد کو کمزور کر دیا،اور اپنے پسندیدہ افراد کو اہم اور حساس عہدوں پر براجمان کیا.
جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا
کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات
طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے
اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات
وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی
جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج
کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات
ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ شہزادہ محمد بن سلمان ان اقدامات کی وجہ سے فرمانروائی کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں،اور اب یوں دکھائی دے رہا ہے کہ طوفان تھمنے کی بجائے مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے،اگرچہ سعودی عرب کے حکمران کوشش کر رہے ہیں کہ دربار کی خبریں سامنے نہ آئیں لیکن چڑیل تو چڑیل ہے،اور اس کا اس مقصد میں کامیاب ہونا ضروری ہے اور وہ لے آتی ہے،
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے حریفوں پر پرتشدد کاروائیاں کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے،کچھ شاہی خاندان کے افراد بھی ایسی جارحانہ کاروائیوں سے محفوظ نہیں ہیں،رواں برس کے شروع کے مہینوں میں انہوں نے 15 ہزار افراد پر مشتمل وسیع تر فیملی کے متعدد افراد کو گرفتار کروایا،اور گرفتاری کا معاملہ بین الاقوامی تحریک کی شکل اختیار کر گیا،شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی رہائی کے لئے مہم چلائی گئی جو 2018 میں گرفتار کئے گئے تھے انکی گرفتاری کی وجہ نہیں پتہ چل سکے، وہ فلاحی کاموں میں آگے تھے، وہ سابق فرماںروا شاہ عبداللہ کے داماد بھی ہیں انہوں نے سیاست میں آنے کی بھی خواہش نہیں کی،تا ہم انہوں نے امریکی انتخابات کے سلسلے میں ٹرمپ کے ناقد سے ملاقات کی، محمد بن سلمان ٹرمپ کے دوست ہیں،شہزادہ سلمان کو آزاد کروانے کی کوشش کی جار ہی بین الاقوامی طور پر.یہ مہم گرفتار شہزادے کی رہائی کے لئے چلائی جا رہی ہے ،
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی سلطنت اس وقت شدید معاشی بحران سے گزر رہی ہے،معاشی طور پر تیل کی قیمت مین کمی ، کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی مشکلات ہیں، صحافی جمال خشوگی قتل کیس کی وجہ سے بھی بین الاقوامی طور پر سعودی عرب کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے،اور ان دونوں مہموں کے اقدامات اور نتائج کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ریاض حکومت نے عدالتی اصلاحات منظور کی ہیں، کوڑے مارنے کی سزا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے،18 سال سے کم عمر افراد کی پھانسی ختم کرنے کا معاملہ بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اگر محمد بن سلمان کے والد شاہ سلمان کے جانشین بنتے ہیں تو ریاست کی سربراہی کرنے والے نئی نسل کے پہلے بادشاہ ہوں گے،
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بادشاہ بننے کے لئے تنازعات سے بھی گریز نہیں کر رہے،وہ سب بلا خوف و خطر کرتے آئے ہیں کیونکہ وائٹ ہاؤس میں انکے خاص دوست ٹرمپ ہیں، ایم بی ایس کے والد کی صحت خراب ہوتی جا رہی ہے، محمد بن سلمان کی شہزادہ احمد نے بیعت کرنے سے انکار کر دیا ہے،وہ خاندان کے اہم رکن ہیں، شہزادہ احمد اور نائف شاہی خاندان کے کچھ اہم افراد ہیں اور ولی عہد شہزادہ ان کی اہمیت سے بخوبی واقف ہیں اور وہ ان کے نظریہ کو پسند نہیں کرتے اور ان کے اقدام کی مخالفت کرتے رہے ہیں۔ پھر شہزادہ احمد کا ایم بی ایس کے مقابلے میں تخت نشینی کا دعویٰ ہے ، جو یقینا ان کے لئے ایک بہت بڑا خطرہ ہے۔ وہ محمد بن سلمان کے نقاد ہیں، عوامی سطح پر بھی محمد بن سلمان کی سیاست پر احمد تنقید کرتے نظر آتے ہیں، محمد بن سلمان نے نہ صرف انہین بلکہ دیگر کئی شہزادوں کو گرفتار کیا ہے
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ محمد بن سلمان امریکی بلاک میں اپنی پسند کھو رہے ہیں۔ مائک پومپیو سعودیہ اور ایم بی ایس کی مخالفت میں آواز بلند کررہے ہیں نیز انہوں نے اپنی دو اہم بحری اکائیوں کو ختم کردیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ اب یمن کے ساتھ تنازعہ طے کرنا ہے اور جمال خشوگی قتل جیسے معاملات پر پشت پناہی نہیں کی جائے گی۔
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ محمد بن سلمان جانتا ہے کہ بادشاہ بننے کے اس کے عزائم کو تب ہی پورا کیا جاسکتا ہے جب سعودی قانون سازی میں طے شدہ ضروریات کو سب سے پہلے سنیارٹی اور پھر شاہی کونسل کے ذریعہ انتخاب کو پورا کیا جائے۔ ایم بی ایس کو اس معاملے کا پہلے ہی اندازہ تھا لہذا وہ شاہی کے تمام اہم ممبروں کو ہٹاتا رہا ہے اور شاہی کنبہ کے زیادہ تر افراد کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا تھا اور مختلف معاملات میں جیل بھیج دیا گیا تھا۔ اب ان بین الاقوامی حکومتوں اور غیر سرکاری تنظیموں کی طرف سے ان عہدیداروں کی رہائی کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔
وبا، ایک ڈرامہ نہیں، پوری فلم ہے، سنیے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ محمد بن سلمان نے پچھلے 5 برسوں میں خود کو طاقتور بنایا، خواتین کو آزادی فراہم کی دوسری جانب انسانی حقوق کے کارکنان کو جیل بھجوایا،سعودی شاہی دربار کی خبریں فراہم کرنے والے خاموش ہیں، شہزادہ نائف کو ہارٹ اٹیک کرنے کی ٹویٹ کی گئی اور بعد میں اسے ڈیلیٹ کر دیا گیا ،ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کی ایک کڑی تھی
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی فرمانروا سلمان کی موت کی افواہیں گردش کرتی رہتی ہیں اگر تیل کی قیمتیں کم رہیں تو یہ صورتحال محمد بن سلمان کے لئے تباہ کن ثابت ہوں گی بالکل انہی شہزادوں کی طرح جن کو وہ راستے سے ہٹا چکے ہیں
ٹرمپ پر آئین سے انحراف کا الزام ، الٹی گنتی شروع،سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات