شکر گڑھ کے نالہ بئیں میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔
محکمۂ ایریگیشن کے مطابق شکر گڑھ کے نالہ بئیں میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے، جہاں 5100 کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے، جبکہ نالہ ڈیک میں پانی کا بہاؤ 10300 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔بہاول پور میں دریائے ستلج کے ہیڈ گنڈا سنگھ والا پر پانی کی سطح 18.70 فٹ تک پہنچ گئی ہے اور اخراج 59287 کیوسک ہے۔ ہیڈ سلیمانکی پر پانی کی آمد 41700 اور اخراج 32030 کیوسک ہے۔ہیڈ اسلام پر پانی کی آمد 24207 اور اخراج 22307 کیوسک، جبکہ ہیڈ میلسی سائفن پر پانی کی آمد 17778 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے۔
امریکا کی بھارت کو اضافی تجارتی پابندیوں کی وارننگ
وزیرِ اعظم کی ایس 400 سسٹم تباہ کرنے والے پائلٹ کی خصوصی پذیرائی
مقبوضہ جموں و کشمیر میں کلاؤڈ برسٹ سے 42 ہندو یاتری ہلاک، 220 لاپتا