میہڑ: انڈس ہائی وے پرتیز رفتارمسافر کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر،ایک ہلاک وزخمی
ولیس جائے حادثہ پربروقت پہنچ گئی اورہلاک شخص کی لاش اور زخمی کوہسپتال منتقل کیا
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2023/06/accident-sing.1jpg-1.jpg)
میہڑ،باغی ٹی وی (نامہ نگارمنظورعلی جوئیہ) انڈس ہائی وے پرتیز رفتارمسافر کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر،ایک ہلاک وزخمی
تفصیل کے مطابق پولیس کابتاہے کہ انڈس ہائی وے کولاچی موری پر روڈ حادثہ ہوا ہے جس میں ایک تیزرفتار مسافر کوچ نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکردے ماری جس سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا،پولیس جائے حادثہ پربروقت پہنچ گئی اورہلاک شخص کی لاش اور زخمی کوہسپتال منتقل کیا، ہلاک ہونے والےشخص کی شناخت شاہد لغاری رہائشی
قمبر شھداد کوٹ اور زخمی زاہد لغاری کے نام سے ہوئی ہے