میہڑ:انڈس ہائی وے پر تیزرفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارہلاک

میہڑ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کار ڈرائیورکو تحویل میں لے لیا

میہڑ،باغی ٹی وی (نامہ نگارمنظورعلی جوئیہ)انڈس ہائی وے پر تیزرفتار کار کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارہلاک
تفصیل کے مطابق انڈس ہائی وے پر تیزرفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا ہے ،اس حادثے کے باعث ایک شخص موٹرسائیکل سوار محرم علی کھوسو موقع پر جاں بحق ہوگیا،اطلاع ملتے ہے میہڑ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کار ڈرائیورکو تحویل میں لے لیا ہے اور لاش کو ضروری کارروائی کے لئے تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیاہے.

Leave a reply