مزید دیکھیں

مقبول

ٹیلر سوئفٹ کے کانسرٹ کے ٹکٹس چرا نے والے ہیکرز گرفتار

نیویارک: امریکا میں 2 ہیکرز نے مقبول پاپ گلوکارہ...

کم از کم ماہانہ اجرت کے مطابق تنخواہوں نا دینے والوں کیخلاف کارروائی

قصور ماہانہ کم اجرت ڈینے والوں کے خلاف کاروائی کا...

انجیکشن سے ہلاکت انسانی غلطی کی وجہ سے ہوئی، وزیرصحت پنجاب

لاہور: وزیرصحت پنجاب سلمان رفیق نے میو اسپتال لاہور...

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا، عمر ایوب، علیمہ خان کی طلبی

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں...

5 اگست یوم استحصال، ملی رکشہ یونین کل لاہور میں بڑی یکجہتی کشمیر ریلی نکالے گی

لاہور، ملی رکشہ یونین کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کل لاہور میں بڑی یکجہتی کشمیر ریلی نکالے گی،

کشمیر ریلی کا آغاز استنبول چوک سے ہو گا اور اسمبلی ہال چوک میں ریلی کا اختتام کیا جائے گا. ملی رکشہ یونین کی یہ ریلی صبح دس بجے شروع ہو گی، ریلی میں رکشہ یونین کے زیر اہتمام بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوں‌گے اور مقبوضہ کشمیر میں‌ جاری بھارتی ظلم و دہشت گردی کے خلاف سخت احتجاج کیا جائے گا،

واضح رہے کہ کل پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت والی دفعات کے خاتمہ اور لاک ڈاؤن کا ایک سال مکمل ہو رہا ہے جس پر دنیا بھر میں بھارتی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں، ملی رکشہ یونین بھی فاشسٹ انڈیا کے خلاف یوم استحصال منائے جانے کے حوالہ سے لاہور میں احتجاج کر رہی ہے،

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan