ملی یوتھ ونگ کی مبارکباد،نیک تمناؤں کا

0
42

قصور
ملی یوتھ ونگ ضلع قصور نے عبدالعلیم کو چیف کوآرڈینیٹر ینگ پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی
تفصیلات کے مطابق ملی یوتھ ونگ قصور نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال قصور میں عبدالعلیم کو ینگ پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کا کوآرڈینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ پیرا میڈیکل سٹاف کی فلاح و بہبود کیلئے عبدالعیم بہت اچھے طریقے سے کام کرینگے اور پیرامیڈیکل سٹاف کے ساتھ ساتھ عوام کے ساتھ بھی دوستانہ رویہ اپنا کر عوامی مسائل کو حل کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کرینگے
ملی یوتھ ونگ قصور کے قائدین ابتسام الہٰی،حماد اسماعیل یزدانی،احسن جمال اور دیگر نے کہا کہ ہم عبدالعلیم سے پر امید ہیں کہ وہ اپنے وعدوں پر پورا اتریں گے

Leave a reply