ٹھٹھہ :مکلی تھانہ کے حدود سے نا بالغ لڑکی اغوا ،ایس ایچ او مکلی غائب

ٹھٹھہ،باغی ٹی وی( نامہ نگار راجہ قریشی) مکلی تھانہ کے حدود سے نا بالغ لڑکی اغوا ،ایس ایچ او مکلی غائب
تفصیل مطابق مکلی تھانہ کے حدود سے نا بالغ لڑکی فھیدہ دخترمحمد ناھیو کو اغوا کرلیا گیا، جس کی رپورٹ درج کرانے کے لۓ اس کے والد گھنٹوں سے مکلی تھانے موجود ہے لیکن ایس ایچ اوتھانہ مکلی آفس میں موجود نہیں ہے جبکے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی مہرین سومرو نے فون کیا لیکن اس کے باوجود لڑکی کے ورثاء کی ایف آئی آر درج نہ ہو سکی والدین مکلی تھانے میں موجود ہے جبکہ تھانے کا عملہ غائب ہوگیا ہے ، بچی کے والد کاایس ایس پی ٹھٹھہ سے نوٹس لینے کامطالبہ.

Leave a reply