میرپور خاص باغی ٹی وی (نامہ نگار شاہزیب شاہ) انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری کی ہمراہ ٹیم جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ اور پانچ موٹر سائیکل بھی برآمد، مقدمہ درج
میرپورخاص۔ ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری کے احکامات کی روشنی میں *انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری کی ہمراہ ٹیم* جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری کی ہمراہ ٹیم ایس ایچ او ٹاؤن میر محمد کیریو انچارج ڈی آئی بی دانش احمد بھٹی* کی ٹاؤن تھانے کی حدود گلشن حیدر فیز ٹو رنگ روڈ پر کامیاب کاروائی ملزم بنام سنی ملاح ولد فقیر محمد ملاح* گرفتار ملزم کے قبضے سے 30 بور پسٹل بمعہ پانچ زندہ راؤنڈ, اور مختلف علاقوں سے چوری ہونے والی پانچ موٹر سائیکل بھی برآمد.ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 51/2023 زیر دفعہ ,23ia سندھ آرمز ایکٹ, ٹاؤن تھانے میں درج، ملزم سے مزید تفتیش جاری۔
*برآمد شدہ موٹر سائیکلز کی ڈیٹیل دی گئی ہے جس کی بھی بائیک چوری ہوئی ہیں وہ سی آئی اے آفس میں انچارج سی آئی سے کونٹیکٹ کرے
میرپور خاص: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی کی کارروائیاں جاری

Latest from پاکستان
آئس فیکٹریوں کو کھلی چھٹی،مضر صحت برف
قصور آئس فیکٹریوں کی کھلے عام حفظان صحت کی دھجیاں،فوڈ اتھارٹی و ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی،ناقص پانی سے برف بنانے کا عمل جاری تفصیلات

عید، خود کشیاں، اویس لغاری اور شہباز شریف ذمہ دار نہیں؟
عید، خود کشیاں، اویس لغاری اور شہباز شریف ذمہ دار نہیں؟ تحریر:ڈاکٹرغلام مصطفےٰ بڈانی عیدالاضحیٰ کا تہوار جو عام طور پر خوشیوں، محبتوں، ملاقاتوں

برطانیہ کو ٹرمپ کے 50 فیصد اسٹیل ٹیرف سے وقتی ریلیف
لندن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسٹیل اور ایلومینیم پر ٹیرف کو 25 سے بڑھا کر 50 فیصد کیے جانے

پاکستان کی سفارت کاری تنہائی نہیں، امن کے فروغ پر مبنی ہے، حنا ربانی کھر
سابق وزیر خارجہ اور پارلیمانی سفارتی وفد کی رکن حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سفارت کاری کا محور کسی ملک

ملیر جیل بریک: 216 قیدی فرار، 88 گرفتار، ابتدائی رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع
کراچی کی ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کے واقعے پر ابتدائی رپورٹ انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں جمع کرا دی گئی۔