میرپورخاص:ڈپٹی مئیر جنید بلند نے شہر کے مُختلف علاقوں کا دورہ کیا

میرپور خاص باغی ٹی وی( نامہ نگار شاہزیب شاہ کی رپوٹ ) ڈپٹی مئیر جنید بلند نے شہر کے مُختلف علاقوں کا دورہ کیا
تفصیل کے مطابق میرپور خاص کے ڈپٹی مئیر جنید بلند نے میرپورخاص کے مُختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں گزشتہ روز ہونے والی بارش کا پانی تاحال موجود تھا ڈپٹی مئیر جنید بلند کی جانب سے عملے کو طلب کر کے فوراً بارش کے پانی کی نکاسی جو یقینی بنانے کی ہدایت کی اور مُختلف جگہوں سے پانی نکلوایا گیا

Leave a reply