مزار قائد کے اطراف میں غیرقانونی تعمیرات، نیب حرکت میں آگیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے مزار قائد کے اطراف میں غیرقانونی تعمیرات کا نوٹس لے لیا
چیئرمین جاوید اقبال نے نیب کراچی کو مبینہ غیرقانونی تعمیرات کی تحقیقات کا حکم دے دیا،مزار قائد کے سامنے چائنہ کٹنگ سے متعلق چیئرمین نیب نے رپورٹ طلب کرلی
نیب نے اینکر مرید عباس مرحوم سمیت دیگر افراد سے ٹائروں کے کاروبار کے نام پر ہونے والے فراڈ کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے، چیرمین نیب نے سی بی سی اے افسران کے اختیارات کے ناجائز استعمال پر بھی رپورٹ طلب کرلی، چیئرمین نیب نے ٹائرز کا جعلی کاروبار، عوام کو لوٹنے والے عاطف زمان کیس کی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے
حکومت اس مسئلے کو فوری حل کرے ورنہ…..شاہد خاقان عباسی نے کیا کہہ دیا
پروڈکشن آرڈر والے کہاں ہیں،ان کو ایوان میں لایا جائے. ینل آف چیئر
اگر ہتھیار استعمال کرتے تو یہ تھوڑے سے تھے، زرداری نے اسمبلی میں ایسا کیوں کہا؟
ہمیں پروڈکشن آرڈرز کی کوئی ضرورت نہیں، آصف زرداری
شاہد خاقان عباسی نے سپیکر قومی اسمبلی پر لگایا سنگین الزام، اسد عمر نے دیا جواب
نیب نے چیئرمین پالیسی بورڈ ایس ای سی پی خالد مرزا کیخلاف تحقیقاتی رپورٹ بھی طلب کرلی، کاسموپولیٹن سوسائٹی کی غیرقانونی تعمیرات پر بھی نیب کراچی سے رپورٹ طلب کر لی