مزید دیکھیں

مقبول

کوئی صوبہ دوسرے صوبے کے معاملے میں مداخلت نہیں کر سکتا،عظمیٰ بخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ...

اراکین اسمبلی اے آئی بارے کچھ نہیں جانتے،ملک احمد خان

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک احمد خان نے کہا...

آرمی چیف ملکی وقار کے لیے سرگرم عمل ہیں، گورنر پنجاب

اسلام آباد: گورنر پنجاب نے اوورسیز پاکستانیوں کو ملک...

موہن جودڑو ایکسپریس کو پرانے روٹ پر بحال کردیا گیا

ریلوے انتظامیہ نے اندرون سندھ کے مسافروں کیلیے خوشخبری سنادی، موہن جودڑو ایکسپریس کو پرانے روٹ پر بحال کردیا گیا۔

باغی ٹی وی کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ موہن جودڑو پسنجر ٹرین اپنے سابقہ روٹ پر بحال کردی گئی ہے۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق موہن جو دڑو پسنجر ٹرین کا کچھ عرصہ پہلے کراچی تک روٹ بڑھا دیا گیا تھا۔مذکورہ ٹرین29نومبر سے براستہ دادو اور لاڑکانہ کوٹری سے روہڑی کے درمیان چلائی جائے گی۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق عوام موہن جودڑو ایکسپریس کے نئے شیڈول اور دیگر تفصیلات کیلئے ریلوے کی ویب سائٹ یا قریبی اسٹیشن سے رجوع کریں۔

تیسرا ون ڈے:زمبابوے کو شکست،پاکستان نےسیریز 1-2 سےجیت لی

کراچی کی تاجر برادری نے نئی ائرلائن بنانے کا اعلان کردیا

کراچی کے ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں کرونگا، وزیراعلی سندھ