زرداری، سعد رفیق کے ساتھ محسن داوڑ کے بھی پروڈکشن آرڈر کا شہباز شریف کا مطالبہ

0
6

بلاول زرداری نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا تو شہباز شریف نے سعد رفیق اور محسن داوڑ کے پروڈکشن آرڈر کا بھی مطالبہ کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری نے اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کیا، قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کی. بلاول نے کہا کہ جو وعدے کئے گئے تھے وہ پورے نہیں کئے جا رہے ،جو ہمارا حق ہے وہ آپ پورا کریں اور آصف زرداری اور باقی اراکین اسمبلی جو گرفتار ہیں ان کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جائیں.

شہباز شریف نے کہا کہ‌ آصف زرداری ،خواجہ‌آصف اور محسن داوڑ کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جائیں، بجٹ سیشن میں ان کا ہونا ضروری ہے، مٰیں امیدرکھتا ہوں کہ ان سب کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جائیں گے.

Leave a reply