مزید دیکھیں

مقبول

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں محکمہ...

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے فٹبال پلئیر محمد ریاض کی ملاقات

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے...

انسانی سمگلنگ کے 19 مقدمات، ملزم کا ریمانڈمنظور

انسانی اسمگلنگ کے 19 مختلف مقدمات میں ملوث ملزم...

اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون،محترمہ عملی کام بھی کریں، بیرسٹر سیف

پی ٹی آئی رہنما، خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پولیس وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہئے

بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے، محترمہ کچھ عملی اقدامات بھی کریں، پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ ہونا چاہیے

سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے مریم نواز کی جانب سے پولیس وردی پہننے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز صوبے کی وزیر اعلی ہیں، کروڑوں لوگ ان کے ساتھ کھڑے ہیں، انہوں نے پولیس یونیفارم پہن لیا تو نیا مسئلہ ہوگیا. اس سے تو وردی کی توقیر میں اضافہ ہوا ہے، اور ایک اچھا پیغام گیا ہے،

دوسری جانب ترجمان پنجاب پولیس نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب پولیس یونیفارم قانونی طور پر پہن سکتے ہیں، آرٹیکل 27 رولز 4.2 کے مطابق وزیراعلیٰ خاص مواقع پر یونیفارم پہن سکتے ہیں۔ پولیس دفاتر کے دورے پر پولیس کی حوصلہ افزائی کیلئے پولیس یونیفارم پہن سکتے ہیں، وزیراعلیٰ اور گورنر پولیس یونیفارم پر سی ایم اور گورنر پنجاب کی نیم پلیٹ لگائیں گے

مریم کی پولیس وردی پر تنقید کرنیوالوں نےبرقعے کی آڑ میں دھندہ چلایا ،عظمیٰ بخاری

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

مہنگائی،غربت،عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے بیٹی کی جان لے لی

پسند کی شادی کیلئے شوہر،وطن ،مذہب چھوڑنے والی سیماحیدر بھارت میں بنی تشدد کا نشانہ

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

پولیس وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف مقدمہ کی درخواست

میں تین بار وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف کی بیٹی تھی مگر مجھے بھی خود کو ثابت کرنا پڑا،مریم نواز

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan