مولانا فضل الرحمان متحرک، دو اہم شخصیات سے رابطے

0
51

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کی جانب سے لانگ مارچ کی تاریخ کے اعلان کے بعد مولانا فضل الرحمان متحرک ہو گئے ہیں

سابق صدر آصف زرداری اورمولانا فضل الرحمان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،‏آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ٹیلیفونک گفتگو میں دھرنے پر بھی مشاورت کی گئی، دوران گفتگو اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ لانگ مارچ بھرپور طریقہ سےہوگا سرکاری ملازمین پر شیلنگ اور واقعہ پر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے اظہار افسوس کیا،گفتگو کے دوران اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ صدارتی آرڈیننس تسلیم نہیں کرتے،

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

قبل ازیں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پاکستان ڈیمو کریکٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کر کے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے مابین گفتگو میں بھی لانگ مارچ اور صدارتی آرڈیننس کے حوالہ سے بات چیت کی گئی

قبل ازیں مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی جانب سے مدارس کے نئے بورڈ منظور کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا ،مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ علماء کا مطالبہ نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی خواہش پوری کی گئی، ان بورڈوں کا بھی وہی حال ہوگا جو مشرف کے مدرسے بورڈ کا تھا ،ہمارے حکمران باہر کے غلام اور ایجنٹ ہے

Leave a reply