fbpx

مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹر نے کس کام سے روک دیا؟

مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹر نے کس کام سے روک دیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آج بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں،

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ابتدامیں پورے جسم میں درد اور ٹھنڈ محسوس ہو رہی تھی،بخار کی علامت بھی تھی، خون کے ٹیسٹ کیے گئے،ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا،ڈاکٹروں  نے کچھ روز گھر سے باہر نکلنے اور مصروفیات سے منع کیا ہے،

مولانا فضل الرحمان کی کچھ روز قبل طبیعت ناساز ہوئی تھی جس کے بعد وہ آرام پر ہیں،مولانا فضل الرحمان کا کرونا ٹیسٹ بھی کروایا گیا تھا جو منفی آیا. پی ڈی ایم کی تحریک بھی مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان کی بیماری اور پیپلز پارٹی کے اختلاف، اے این پی کی علیحدگی کی وجہ سے ٹھنڈی پڑ چکی ہے، مولانا فضل الرحمان کی بیماری پر سابق صدر آصف زرداری، نواز شریف نے فون کر کے انکی عیادت کی ہے جبکہ مولانا فضل الرحمان کی بیماری کی وجہ سے جے یو آئی نے مجلس عاملہ کا اجلاس بھی ملتوی کر دیا ہے

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

محمود خان اچکزئی پر تمام دیگر صوبوں میں مکمل پابندی لگادی جائے،جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما کا مطالبہ

وزیراعظم کو نا اہل قرار دینے سے متعلق پٹیشن دائر کرنے کا مشورہ پی ڈی ایم کو کس نے دے دیا؟

چائے کی آفر مولانا کو ابھی، ہمیں کس چیز کی آفر ہوئی تھی؟ کیپٹن ر صفدر کا انکشاف

نوازشریف کے این آر او کے لیے فضل الرحمان نے کارکنوں اور علما کو خوار کیا،حافظ حسین احمد

حافظ حسین احمد نے جے یو آئی بارے ایسا اعلان کر دیا کہ مولانا فضل الرحمان پریشان ہو گئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.