مولانا کا آزادی مارچ، آصف زرداری نے دیں بلاول کو اہم ہدایات،کیا کہا

0
48

سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو مزید وقت دینا ملکی مفاد میں نہیں،

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں بلاول زرداری نے آصف زرداری سے ملاقات کی، اس موقع پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کا مقصد واضح ہے،حکومت کومزید وقت دینا ملک کےمفاد میں نہیں،عوام کومسائل سے نکالنے کیلیے اپوزیشن کے پاس احتجاج کے سوا کوئی آپشن نہیں،تمام جمہوری پارٹیوں کو اب مل کرعملی جدوجہد کرنا ہوگی کورکمیٹی کے اجلاس میں ملک وقوم کےمفاد میں فیصلے کیے جائیں گے.

مولانا دھرنا دینے آئے تو روکیں گے، وفاقی وزیر داخلہ نے دبنگ اعلان کر دیا

نواز شریف کی ڈیل سے متعلق وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کیا کہا؟ خبر آ گئی

کشمیر پر خاموشی اور حکومت کیخلاف دھرنے کا اعلان، مولانا فضل الرحمن کو تنقید کا سامنا

آصف زرداری کا مزید کہنا تھا کہ کاروباری طبقہ آرمی چیف سے ملاقات میں رو رہا ہے، چیئرمین نیب کو تعینات کرنے پر شاہد خاقان عباسی نے معافی مانگ لی

Leave a reply