نواز شریف نے شہباز شریف کے بارے میں کیا کہہ دیا؟

سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر دھکم پیل کے باوجود میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مولانا کے دھرنے کی پوری طرح حمایت کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کے فوری بعد اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کہا ،میں سمجھتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمان کی بات کو رد کرنا بالکل غلط تھا،

نواز شریف کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کو خط لکھا ہے سب کچھ لکھ کر بھیجا ہے،احتجاج کرنے کا کہا لیکن ان کی بات کو ردکرنا غلط تھا

نواز کا شہباز سے ملنے سے انکار، کیپٹن ر صفدر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

نیب نے پھر ایسا کیا کر دیا کہ نواز شریف ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے

نواز شریف نے آزادی مارچ کے حوالہ سے کیا کہا؟ مریم کے شوہر نے بتا دیا

نواز شریف کی پیشی کے موقع پر دھکم پیل سے کمرہ عدالت میں موجود میزٹوٹ گئی ،رہنمامسلم لیگ ن طلال چودھری کمرہ عدالت میں میز ٹوٹنے سے گرگئے .

حلال کی کمائی ہے، 5 ٹکے بھی ان کو نہ دیں، کیپٹن ر صفدر کا دعویٰ

نیب نے نواز شریف کے 15 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی ،سابق وزیراعظم نوازشریف کوسخت سیکیورٹی حصار میں عدالت پہنچایا گیا ،احتساب عدالت لاہور میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے

نواز شریف کی پیشی،شہباز شریف نے آج پھر مثال قائم کر دی

Shares: