مزید دیکھیں

مقبول

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کا ایک اور موقع ضائع کر دیا ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی...

ایل او سی پر دراندازی، بھارت کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

23اپریل 2025 کو لائن آف کنٹرول کے علاقے...

پہلگام حملہ را اور بھارتی میڈیا کا گھٹ جوڑ ہے، مشعال ملک

بھارت میں اسیر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ...

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے اے پی سی تو بلا لی لیکن کون کون شریک نہیں ہو گا؟ اہم خبر

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے اے پی سی تو بلا لی لیکن کون کون شریک نہیں ہو گا؟ اہم خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزادی مارچ کا آج اسلام آباد میں پانچواں روز ہے، آزادی مارچ کے شرکاء اسلام میں بیٹھے ہیں، مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ شب بھی آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کیا تھا تا ہم دیگر اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سٹیج سے بالکل غائب نظر آئیں

فردوس عاشق اعوان نے آزادی مارچ بارے ایسی بات کہی کہ مولانا غصے میں آ گئے

آزادی مارچ کے آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے مولانا فضل الرحمان نے آج دوپہر ایک بجے آل پارٹیز کانفرنس بلالی۔ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن جماعتوں کے قائدین شریک ہوں گے تا ہم بلاول زرداری اور شہباز شریف کی شرکت کا امکان کم ہے، بلاول زرداری کا آج بہاولپور میں جلسہ ہے جس کی وجہ سے وہ مولانا کی آج ہونے والی اے پی سی میں شریک نہیں ہو ں گے.

آزادی مارچ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا، انصار الاسلام نے ایسا کیا کر دیا کہ مولانا بھی پریشان

آزادی مارچ سے ہم کیا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال نے دل کی بات بتا دی

احتجاج کا نیا لائحہ عمل کیا ہو گا؟فیصلہ آج اپوزیشن کی اے پی سی میں ہو گا ،آل پارٹیزکانفرنس میں آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے کی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی ،آل پارٹیز کانفرنس کےبعدفضل الرحمان آیندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے،

جے یو آئی کے مشاورتی اجلاس میں گزشتہ شب اہم فیصلے کئے گئے جس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ سے خطاب کیا اور وزیراعظم کے استعفے کیلئے ایک اور ڈیڈ لائن دی ہے۔ اپوزیشن رہنماؤں سے رابطوں کا ٹاسک اکرم درانی کو دے دیا گیا۔

جے یوآئی ف کے آزادی مارچ کےشرکا ایچ نائن گراؤنڈ میں موجود ہیں آزادی مارچ کےشرکا نےصبح سویرےعلاقےکی صفائی کی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan