مولانا تو معاہدہ توڑا تو کیا ہو گا؟ پرویز خٹک کا اہم بیان

0
43

مولانا تو معاہدہ توڑا تو کیا ہو گا؟ پرویز خٹک کا اہم بیان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جلسے کی اجازت دے کررسک لیا ہے،معاہدہ توڑا گیا تو نتائج کی ذمے داری ہم پرنہ ہوگی،جلسے کی جگہ کا انتخاب بھی جے یو آئی نے کیا.پشاور،سوات میں بسیں روکی جارہی ہیں تویہ ہماری مرضی سےنہیں ہورہا،

مولانا فضل الرحمان کے کتنے مطالبات ہیں؟ وفاقی وزیر داخلہ نے بتا دیئے

آزادی مارچ میں کونسا غیر قانونی کام ہوتا رہا؟ وفاقی وزیر داخلہ نے بتا دیا

تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ہم نے پریڈگراؤنڈ تجویزکیا تھا انھوں نے پشاور موڑ پر آمادگی ظاہر کی ، معاہدہ توڑا گیا تو عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہو گی، اسد عمر کا کہنا تھا کہ وہ جب تک چاہیں اسلام آباد میں بیٹھیں بس کوئی قانون نہ توڑیں .

حکومت نے آزادی مارچ کو کیا کیا سہولیات دیں؟ اہم خبر

اسلام آباد ۔ 31اکتوبر (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن احتجاجی مارچ کو اپوزیشن کا احتجاجی مارچ بنانے میں ناکام رہے ہیں ،کچھ عناصر مولانا فضل الرحمن کا کندھا استعمال کرکے حکومت کو ہدف بنانا چاہتے تھے، ہم جمہوری لوگ ہیں اسی بنا پر وزیراعظم نے فیصلہ کیا کہ اپوزیشن کے احتجاجی مارچ کو نہیں روکیں گے’ ہر قیمت پر عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔

Leave a reply