مزید دیکھیں

مقبول

کراچی:پارک کی کھدائی کے دوران اسلحے کی بوریاں برآمد

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر ایل ون میں...

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، تین خوارجی ہلاک

ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ...

اوچ شریف: 10 سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) چنی گوٹھ روڈ...

مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن الائنس میں باضابطہ شمولیت سے انکار

مولانا فضل الرحمان نے گرینڈ اپوزیشن الائنس میں باضابطہ شمولیت کے حوالے سے انکار کردیا۔

باغی ٹی وی کے مطابق گرینڈ اپوزیشن الائنس بنانے کا خواب تاحال ادھورا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے گرینڈ اپوزیشن الائنس میں باضابطہ شمولیت کے حوالے سے انکار کردیا ہے۔مولانا فضل الرحمان کے پی ٹی آئی کے حوالے سے تحفظات تاحال برقرار ہیں۔جے یو آئی کے رہنما کامران مرتضیٰ نے سوشل میڈیا پر گرینڈ الائنس پرتحفظات کا اعلان کردیا ۔انہوں نے بیان میں کہا کہ گرینڈ الائنس کا حصہ بننے کے لیے تحفظات اسد قیصر کو بتائے تھے، پی ٹی آئی کی جانب سے 15 روز گزرنے کے باوجود بھی جواب نہیں آیا۔

کامران مرتضیٰ نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کے ساتھ ورکنگ ریلیشن شپ تو بنا لیا لیکن جب تک ہمارا ورکر اور قیادت مطمئن نہیں ہوتا ہم آگے نہیں بڑھ سکتے، مولانا غفور حیدری کی سربراہی میں ہمارا وفد اپوزیشن جماعتوں کی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔

بلوچستان کے طلبا کیلیے یو اے ای کا اسکالرشپ پروگرام کااعلان

کراچی سمیت متعدد ایئر پورٹس پر سیکیورٹی کے جدید آلات نصب

بھارت میں عورتیں غیر محفوظ،بس کے اندرلڑکی سے زیادتی