بھارتی پارلیمینٹ کے اجلاس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی تقریر کے دوران ان کے سر پر پڑنے والے روشنی سے چاند ستارہ بن گیا۔ چاند ستارہ پاکستان کے جھنڈے پر بنا ہوا ہے

- Home
- بین الاقوامی
- بھارتی وزیر دفاع کے سر پر چاند ستارہ بن گیا
بھارتی وزیر دفاع کے سر پر چاند ستارہ بن گیا

Khalid Mehmood Khalid5 سال قبل