مون سون بارشیں، ٹرینوں کا شیڈول متاثر

0
81

ملک بھر میں ہونے والی بارشوں کی وجہ سے جہاں دیگر معمولات زندگی متاثر ہیں وہیں ٹرینیں بھی لیٹ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور آنے والی کراچی ایکسپریس 4گھنٹے 10 منٹ ، قراقرم ایکسپریس 4 گھنٹے 20 منٹ،پاک بزنس ایکسپریس 3گھنٹے 10 منٹ، علامہ اقبال ایکسپریس 3 گھنٹے 40 منٹ،تیزگام 3گھنٹے 10 منٹ، جعفرایکسپریس 3 گھنٹے 10 منٹ، فریدایکسپریس 6گھنٹے 30 منٹ، خیبرمیل 4 گھنٹے 20 منٹ، اکبرایکسپریس 2 گھنٹے 20منٹ اور عوام ایکسپریس 30 منٹ لیٹ ہیں۔

یاد رہے کہ مون سون بارشوں کی وجہ سے ملک کے اکثر نشیبی علاقے زیر آب گئے ہیں۔

Leave a reply