یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں خصوصی تقریبات کا انعقاد
موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں قرآن خوانی کے بعد کشمیر کی آزادی اور شہدائے کشمیر کے درجات کی بلندی کے لیے دعا مانگی گئی۔یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریری مقابلہ بھی کروایا گیا
کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لیے ایک ریلی بھی نکالی گئی، ریلی کی قیادت ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹرز خالد محمود نے کی۔
یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں
کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لیے ایک ریلی بھی نکالی گئی
ریلی کی قیادت ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹرز خالد محمود نے کی۔#BaaghiTv #Pakistan #KashmirDay #Kashmiri #KashmiriLivesMatter @NHMPofficial @PMOIndia pic.twitter.com/gQt37fGlGW
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 5, 2021
یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں خصوصی تقریبات کا انعقاد#BaaghiTv #KashmirDay #Kashmir #KashmirSolidarityDay #Kashmiris #KashmirSolidarityDay #KashmirbanaygaPakistan @NHMPofficial @GovtofPakistan pic.twitter.com/NrJXbaxnuF
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 5, 2021
یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں خصوصی تقریبات کا انعقاد
ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ خالد محمود کا خطاب #KashmirDay #Kashmiris #Kashmir #KashmirbanaygaPakistan #KashmirSolidarityDay@NHMPofficial @GovtofPakistan pic.twitter.com/X7G2GH2W1k
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 5, 2021
دوسری جانب کوئٹہ میں بھارت پھرشرارت کرگیا:کوئٹہ میں دھماکہ کروا کرکشمیریوں سے اظہاریکجہتی کوروکنے کی ناکام کوشش ،اطلاعات کے مطابق بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ دھماکے سے لرز اٹھا۔
تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر دہشت گردوں کی جانب سے بلوچستان کو آج ہی کے دن دوسری مرتبہ دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے انسکب روڈ پر زور دار دھماکہ ہوا ہے۔ ددھماکے کے نتیجے میں کئی افراد نشانہ بنے ہیں جبکہ متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نکالی جانے والی کشمیر ریلی میں دھماکہ ہو گیا جس سے دو افراد جاں بحق جبکہ شدید زخمی ہو گئے۔