مردان ڈی ایس پی صدر سرکل گل ولی خان نے پولیو مہم کے حوالے سے مختلف بی ایچ یو سمیت تھانہ لوندخوڑ کادورہ کیا۔دورے کے موقع پرتھانہ کا ریکارڈ،صفائی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ڈی ایس پی صاحب نے کہا کہ تھانے آنے والے سائلین سے دوستانہ رویہ رکھیں۔پولیوں ڈیوٹی دینے والے پولیس اہلکاروں کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ دوران ڈیوٹی ہیلمٹ جیکٹ کا استعمال ہرصورت یقینی بنائیں۔ڈیوٹی کے دوران کسی قسم کی کوتاہی ناقابل برداشت ہوگی۔ ڈی ایس پی صدر سرکل نے کہا کہ ہر سیکورٹی اہلکار اپنی پولیوٹیم کو ڈیوٹی ختم ہونے تک اکیلانہیں چھوڑے گا۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے جسکے لئے سخت سیکیورٹی انتظامات بھی کئے گئے ہے،
مردان،پولیو مہم کے دوران تمام حفاظتی اقدامات مکمل

Latest from تازہ ترین

محکمہ جیل خانہ جات سندھ میں بھرتیوں اور ترقیوں کا نیا اسکینڈل
محکمہ جیل خانہ جات سندھ میں تقرریوں اور ترقیوں کا طریقہ کار ایک نئے پنڈورا باکس کے طور پر سامنے آ گیا ہے۔ ڈپٹی

نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس کی جانب سے سوشل میڈیا کے محتاط استعمال پر ایڈوائزری جاری
نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے سوشل میڈیا کے محتاط اور ذمہ دارانہ استعمال کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری کے

سیالکوٹ: ٹینری زون ڈائریکٹرز کا اجلاس، پلاٹس پر تعمیر نہ کرنے والے مالکان کیلئے وارننگ جاری
سیالکوٹ (باغی ٹی وی، بیوروچیف شاہد ریاض)ٹینری زون ڈائریکٹرز کا اجلاس، پلاٹس پر تعمیر نہ کرنے والے مالکان کیلئے وارننگ جاری،تعمیراتی منصوبوں کی منظوری،

چین پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کے فروغ میں معاونت جاری رکھنے کا خواہاں
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چین، پاکستان اور افغانستان کے درمیان روابط کے فروغ میں معاونت جاری رکھنے کے لیے

ننکانہ: اتائی ڈاکٹروں کے خلاف بڑا آپریشن، پانچ کلینک سیل، 112 غیر قانونی مراکز کی نشاندہی
ننکانہ صاحب (باغی ٹی وی، نامہ نگار احسان اللہ ایاز) اتائی ڈاکٹروں کے خلاف بڑا آپریشن، پانچ کلینک سیل، 112 غیر قانونی مراکز کی