مجھے "ہراساں” کیا گیا، شہباز شریف نے سنگین الزام عائد کر دیا مگر کس پر

0
23
مجھے "ہراساں” کیا گیا، شہباز شریف نے سنگین الزام عائد کر دیا مگر کس پر #Baaghi

مجھے "ہراساں” کیا گیا، شہباز شریف نے سنگین الزام عائد کر دیا مگر کس پر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کر دیا

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ ایف آئی اے تفتیشی ٹیم نے غیر مناسب رویہ رکھا، ایف آئی اے تفتیشی ٹیم نے میرے ساتھ بیہودہ گفتگو کی ایف آئی اے تفتیشی ٹیم کا رویہ مجھ سے برداشت نہ ہوا،میں نے کھڑے ہوکر کہا کہ میرے ساتھ ایسا کیوں کررہے ہو ؟ایف آئی اے افسران اونچی اونچی آواز میں ہنس کر میرا مذاق اڑاتے رہے

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں نے شوگر ملز میں اپنی فیملی کے اربوں روپے کا نقصان کیا ،میں نے بیواؤں اور پنجاب کی غریب عوام کی خدمت کی میں نے فیملی کے افراد کی مخالفت کی اور عوام کو سستی چینی دی،میری حکومت آنے سے پہلے 20،20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی تھی ،زراعت اور فیکٹریوں کا کاروبار بند ہوچکا تھا میں نے چین کے ساتھ ملکر سستے بجلی کے گھر لگائے

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نیب کیسز کے بعد اب ایف آئی اے کو میرے خلاف وہی کیسز دے دیئے گئے، مجھ پر الزام ہے کہ میں نے منصوبوں میں کمیشن کھائی،میں ایف آئی اے کو جواب دے چکا ہوں ،

واضح رہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ایف آئی اے میں شوگر بزنس کے ذریعے منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری ہیں، شہباز شریف اور حمزہ شہباز ایف آئی اے میں پیش ہو چکے ہیں تا ہم گرفتاری کے خوف کی وجہ سے وہ مسلسل ضمانتیں بھی کروا رہے ہیں،

قبل ازیں بینکنگ کورٹ لاہور نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا فیصلے میں کہا گیا کہ ملزمان شامل تفتیش ہوں گے اور ایف آئی اے جب بھی بلائے تو پیش ہوں گے ملزمان ہر پیشی پر عدالت پیش ہونے کے پابند ہونگے ،بینکنگ کورٹ لاہور کے ڈیوٹی جج سید علی عباس نے تحریری فیصلہ جاری کیا

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

شہباز شریف یہ کام نہ کریں تو گرفتار کرلیں،عدالت کا ایف آئی اے کو حکم

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بلاول کا حکومتی اہم شخصیت سے رابطہ

گرفتاری کا خوف، شہباز شریف ضمانت کروانے پہنچ گئے

شہباز شریف کی عدالت پیشی، ضمانت بارے عدالت نے سنایا فیصلہ

Leave a reply