باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ مقررہ وقت سے پہلے انتخابات ہمیں سوٹ کرتے ہیں اور نہ جمہوریت کو
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین ، سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان اگر اسمبلیاں توڑیں گے تو ہم الیکشن میں جائیں گے،پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تحریک عدم اعتماد لائیں گے،خیبرپختونخوا کے گمراہ دوستوں کو واپس لانا ہے،ملک ڈیفالٹ نہیں کریگا ،
اسمبلیوں کی تحلیل کا معاملہ، وفاقی حکومت میں شامل اتحادی متحرک ہو گئے، سابق صدر آصف زرداری نے تحت لاہور کیلئے کمان سنبھال لی پی ڈی ایم جماعتوں نے ھی آصف زرداری پر اعتماد کا اظہار کر دیا،پی ڈی ایم نے پنجاب کی سیاسی صورت حال پر قانونی ماہرین سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا،پی ڈی ایم نےمتبادل آپشن کے طور پر وزیراعلٰی سے بیک ڈور رابطے کا فیصلہ کر لیا،پرویزالٰہی اور عمران خان میں اسمبلیوں کی تحلیل پر اختلاف رائے پر بھی غور کیا جا رہا ہے
جنرل قمر جاوید باجوہ کی 6 سالہ کارکردگی،پاکستان کا سنہرا باب
افواج پاکستان نے بذریعہ عسکری سفارتکاری عالمی سیاست میں توازن قائم کیا،آرمی چیف
عمران خان کے فوج اور اُس کی قیادت پر انتہائی غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی سامنے آ گئے۔