مزید دیکھیں

مقبول

2025 میں فضائی حادثات،عوام میں خوف کی لہر

2025 میں فضائی سفر کے دوران کئی افسوسناک اور...

امریکا کے ساتھ بڑے پیمانے پر معاشی روابط بڑھانا چاہتے ہیں،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا کے ساتھ معاشی...

ڈیرہ غازی خان تا ملتان شٹل ٹرین ، سردار اویس لغاری اور حنیف عباسی نے کیا افتتاح

ڈیرہ غازی خان (باغی ٹی وی)وفاقی وزیر توانائی سردار...

وینٹی لیٹر پر موجود ایئر ہوسٹس کی عزت لوٹنے والا گرفتار

بھارت میں ہسپتال کے وینٹی لیٹر پر موجود ایئر...

پی ایس ایل 10: سلطانز کا یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس...

ملک میں حالیہ عام انتخابات جمہوریت کے فروغ کی طرف ایک قدم ہے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہ ملک میں حالیہ عام انتخابات جمہوریت کے فروغ کی طرف ایک قدم ہے، نمایاں ٹرن آؤٹ کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے-

باغی ٹی وی: ایک بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ملک میں حالیہ عام انتخابات جمہوریت کے فروغ کی طرف ایک قدم ہے، نمایاں ٹرن آؤٹ کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے ضروری ہے تمام اسٹیک ہولڈرز کو یہ احساس ہو کہ جیت اور ہار جمہوری عمل کے موروثی پہلو ہیں، جن کو انتخابات کے نتائج پر تحفظات ہیں وہ دستیاب چینلز کے ذریعے قانونی چارہ جوئی کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی قانون سازی، عدالتی اور انتظامی شاخیں لچکدار ہیں، سب کو غیر جانبدارانہ انصاف فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں،پرامن احتجاج اور اجتماع سب کا بنیادی حق ہےلیکن کسی بھی قسم کی تحریک یا تشدد پر اکسانے کےعمل کو معاف نہیں کیا جائے گا، قانون بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اپنا راستہ اختیار کرے گا، اس نازک وقت میں انتشار برداشت نہیں کیا جائے گا۔

جاپان کا H3 فلیگ شپ راکٹ خلا میں روانہ

تحقیقات ہونی چاہیئں،آٹھ دن بعد اچانک سے کمشنر کا ضمیر جاگ گیا

لیاقت چٹھہ سے رابطہ نہیں کیا، تحقیقات میں تعاون کیلیے تیار ہوں،ملک ریاض