ملک و قوم کی ایک ایک پائی کی حفاظت کریں گے،وزیر ہوا بازی کا اعلان

0
35
ملک و قوم کی ایک ایک پائی کی حفاظت کریں گے،وزیر ہوا بازی کا اعلان

ملک و قوم کی ایک ایک پائی کی حفاظت کریں گے،وزیر ہوا بازی کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ برٹش ورجن آئی لینڈز میں کیس کی جیت پی آئی اے اور قوم کی فتح ہے،

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ ریکوڈیک کیس میں پی آئی اے کے خلاف تمام فیصلے واپس ہو گئے ہیں،ملک و قوم کی ایک ایک پائی کی حفاظت کریں گے،ٹیم ورک سے قومی اثاثوں کی حفاظت کی گئی،یہ ایک انتہائی اہم کیس تھا،وزیر اعظم ذاتی طور پر معاملے کو مانیٹر کررہے تھے

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جب اقتدار میں آئے تو مسائل کا انبار تھا،برٹش ورجن آئی لینڈز میں کیس کی جیت پرخوشی ہے ،ریکوڈیک کیس میں وزیراعظم نے ذاتی دلچسپی لی، ہم ہر سطح پر پاکستان کا دفاع کریں گے ،آخری دم تک پاکستان کے لیے کھڑے رہیں گے ،وزارت قانون جو کام کرتی رہی وہ ایک دن میں نہیں ہوا،ریکوڈیک کیس کی جیت پرخوشی ہے .ریکوڈک کے معاملے پرمیری سربراہی میں ایک کمیٹی بنائی گئی ہے،ریکوڈک کے معاملے میں اٹارنی جنرل منصور خان بھی ہمارے ساتھ تھے ائیر مارشل ارشد ملک نے بھی بھرپور کردار ادا کیا،ٹیتھیان کمپنی کو بھی بتایا گیا کہ یہ عمران خان کی حکومت ہے،ٹیتھیان کمپنی کو بتایا حکومت میں کوئی پیسہ کھائے گا نہ کھانے دے گا، ابھی بھی بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے،کیس میں کامیاب نہ ہوتے تو ساڑھے 6 بلین ڈالر جرمانہ ادا کرنا ہوتا،ریکوڈک کے معاملے میں کرپشن ہوئی،ریکوڈک سے متعلق ہمارا موقف ہے کہ اسے سرمایہ کاری نہیں کہا جاسکتا، ریکوڈک کے معاملے پر نظر ثانی اپیل زیر التوا ہے،کارکے بھی ایسا ہی کیس تھاجس میں پاکستان کو کامیابی ملی ریکوڈک کے معاملےمیں بلوچستان کی حکومت ہمارا ساتھ دے رہی ہے،

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

حکومت نے پائلٹس لائسنس معاملے کو متنازعہ بنا کر پی آئی اے کو "کریش” کردیا۔ شیری رحمان

پی آئی اے کی جانب سے کراچی سے ژوب کے لئے پروازوں کا آغاز

پی آئی اے کو لگا ایک اور بڑا دھچکا

Leave a reply