بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب،اداکار فردوس پر بھی حسینہ کے ساتھ قتل کا مقدمہ درج

0
73
shakib

بنگلہ دیش کے کرکٹر شکیب الحسن اور اداکار فردوس پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے

شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے،کرکٹر شکیب الحسن اور اداکار فردوس احمد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، دونوں 12ویں پارلیمنٹ سے عوامی لیگ کے سابق ممبران پارلیمنٹ ہیں۔مقتول روبیل کے والد رفیق الاسلام نے جمعرات کو ڈھاکہ کے ادابور تھانے میں مقدمہ درج کرایا۔شکیب کیس کا 28 واں ملزم ہے جبکہ فردوس ملزم نمبر 55 ہے۔دیگر ملزمان میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ، عبیدالقادر اور 154 دیگر شامل ہیں۔ 400-500 کے قریب نامعلوم افراد بھی ملزم ہیں۔

درج مقدمہ کے مطابق 5 اگست کو روبیل نے اڈابور میں رنگ روڈ پر احتجاجی مارچ میں شرکت کی۔ ریلی کے دوران، کسی نے مبینہ طور پر مجرمانہ سازش کے تحت ہجوم پر گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں روبیل کو سینے اور پیٹ میں چوٹیں آئیں۔اسے ہسپتال لے جایا گیا لیکن 7 اگست کو وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

بھارت حسینہ کو بنگلہ دیش کے حوالے کرے، مرزا فخر الاسلام

حسینہ دہلی میں بیٹھ کر عوامی فتح کو ناکام بنانے کی سازش کر رہی ہے،مرزا فخرالاسلام

حسینہ کی جماعت عوامی لیگ پر پابندی کی درخواست دائر

واضح رہے کہ حسینہ واجد مستعفی ہو کر بھارت فرار ہو چکی ہیں، بنگلہ دیش میں حسینہ پر قتل کے 12 سے زائد مقدمے درج ہو چکے ہیں،

مچھلی کے تاجر کے قتل پر حسینہ واجدکے خلاف مقدمہ درج

گرفتاری کا خوف،حسینہ کی پارٹی کے رہنما”دودھ کا غسل” کر کے پارٹی چھوڑنے لگے

بنگلہ دیش، ریلوے اسٹیشن پر لوٹ مار،تشدد،100 سے زائد زخمی

ڈاکٹر یونس کی مودی کو فون کال، اقلیتوں کے تحفظ کی یقین دہانی

حسینہ واجد پر قتل کا ایک اور مقدمہ درج

حسینہ واجد کی پسندیدہ بلی 40 ہزار میں فروخت

امریکی دباؤ اور خونریزی کے خوف نے مستعفی ہونے پر مجبور کیا ، شیخ حسینہ واجد کا انکشاف

پاکستان دشمن حسینہ کا بیٹا بھی عمران خان کی طرح” یوٹرن” ماسٹر نکلا

میری ماں اب بھی بنگلہ دیش کی وزیراعظم ہے،حسینہ کے بیٹے کا دعویٰ

حسینہ کی بھارت میں 30 ہزار کی شاپنگ،پیسے ختم ہو گئے

در بدر کے ٹھوکرے: شیخ حسینہ واجد کی سیاسی سفر کا المناک انجام

حسینہ کی حکومت کا بد ترین خاتمہ،مودی کی سفارتی سطح پر ایک اور بڑی ناکامی

ہم پاکستان کے ساتھ جانا پسند کریں گے۔ بنگلہ دیشی شہریوں کا اعلان

بنگالی "حسینہ”مشکل میں،امریکی ویزہ منسوخ،سیاسی پناہ کیلیے لندن سے نہ ملا جواب

بنگلہ دیش،طلبا کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے قبل ہی پارلیمنٹ تحلیل

حسینہ واجد کی ساڑھی بیوی کو پہنا کر وزیراعظم بناؤں گا،شہری

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم پر سنگین الزامات: بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ درج

Leave a reply