قصور شہر میں عید کے تیسرے روز بھی بعد بھی چکن کے ریٹ میں ہوشربا اضافہ
قصور شہر میں سرکاری ریٹ 260 روپے ہے جبکہ دوکاندار حضرات 300 روپے فی کلو کے حساب سے چکن سیل کرنے میں مصروف ہیں جس سے لوگ سخت پریشان ہیں
رائیونڈ شہر میں پرائس کنٹرول کا عملہ غائب شہریوں کو لوٹنے کے لیے دکانداروں کے رحم وکرم پر چھوڑدیا گیا ہے
قصور کے شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سے مطالبہ ہے کہ چکن کے ریٹس کو کنٹرول کیا جائے تاکہ غریب اور دیہاڑی دار لوگ بھی مرغی کا گوشت کھا سکیں

Shares: