مرتضیٰ وہاب کے بیان پر حلیم عادل شیخ کا ردعمل

0
43

مرتضیٰ وہاب کے بیان پر پی ٹی آئی رہنماحلیم عادل شیخ کا رد عمل
حلیم عادل شیخ نے اپنے ٹویٹ بیان میں سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‏آج کا دیا گیا پیکیج ان کرپٹ وزیروں مشیروں پر بجلی بن کر گرا ہے۔13 سالوں تک انہوں نے عوام کے وسائل کو لوٹا ہے مرتض وہاب اپنی حکومت کی کرپشن کی ترجمانی کریں ۔‏وفاق نے شوگر سمیت دیگر اشیاء پر سات سو ارب کی سبسیڈی دی ہے۔عوام کو سستا سامان یوٹیلیٹی اسٹور پر مل رہا ہے ۔آپ لوگوں نے جعلی کارڈوں پر ٹریکٹر بھی نکال کر بیچ دیئے ہیں ۔سندھ میں ترقیاتی بجٹ میں چالیس فیصد کرپشن ہوئی ہے۔
‎11ارب میں وفاق کے 725 ارب پر کام شروع ہوچکا ہے۔کی فور گرین لائن نالوں کی صفائی کا کام کراچی میں شروع ہوچکا ہے۔کرونا وبا میں بھی وفاق نے سندھ کی عوام کو ساٹھ ارب روپے دیئے ہیں۔

Leave a reply