چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم اجتماعی بصیرت اور دانش سے اقوام عالم کے ساتھ ملکر پاکستان اور دنیا کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔

اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام عالمی چیلنجز سے نمٹنے سے متعلق "مارگلہ ڈائیلاگ” کے نام سے سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین سینیٹ نے کہا کہ تیزی سے تبدیل ہوتی دنیا کے تقاضوں کے پیش۔ نظر ہمیں فوری اقدامات کی ضرورت ہے،۔سرد جنگ کے بعد بڑی عالمی طاقتوں کے درمیان مقابلے سے طاقت کے نئے بلاکس وجود میں ا رہے ہیں۔ایسے میں پاکستان کو سیکورٹی ، امن و امان ، معاشی میدان میں اپنے اندرونی مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمارا مستقبل جمہوری اور مساوات پر مبنی عالمی نظام میں ہے۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان دنیا بھر میں ازادی، خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا حامی ہے۔ہم فلسطین اور کشمیر کے مسائل کا منصفانہ حل چاہتے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ مشرق میں ایک جارح اور مغرب میں عدم مستحکم ہمسائیوں کے باعث پاکستان کو سیکورٹی چیلنجز کا سامنا ہے۔پاکستان سمجھتا ہے کہ صرف پرامن مکالمے کے ذریعے ہی ہم اپنے خطے کو دشمنی کی فضاء سے تعاون کے ماحول میں بدل سکتے ہیں۔

پاکستان میں سوشل میڈیا پر فحش مواد دیکھنےکا رجحان بڑھنے لگا

گن پوائنٹ پر خواجہ سرا ڈولفن ایان سے برہنہ رقص کروا کر ویڈیو کر دی گئی وائرل

اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب

ٹک ٹاکر امشا رحمان کی بھی انتہائی نازیبا،برہنہ،جنسی تعلق کی ویڈیو لیک

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک نے دیا مداحوں کو پیغام

سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں

انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی

Shares: