مزید دیکھیں

مقبول

مرکزی مسلم لیگ کا قیام امن کے لیے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

پورا ملک بدامنی کی لپیٹ میں، نوجوانوں کو مایوس...

تیز گام ایکسپریس روہڑی اسٹیشن پر حادثے کا شکار

روہڑی: کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس...

سیالکوٹ پولیس کی ماہ فروری میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں

سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہدریاض) پولیس نے ماہ فروری...

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،پشین میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

پشین: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے توبہ کاکڑی...

اسلام آباد میں نئی دہلی کی طرز پر جمہوری حکومت کے قیام کی سفارش

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئی دہلی...

تمام جائز مطالبات پورے کئے جائیں گے،حکومتی نمائندوں کےبلوچ یکجہتی کونسل کے مظاہرین سے مذاکرات

اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کونسل کے مظاہرین سے نگران وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی کے اراکین نے مذاکرات کیے۔

باغی ٹی وی: تفصیلات کےمطابق وفاقی وزرا فواد حسن فواد اور مرتضیٰ سولنگی نےمظاہرین سے بات چیت کی اس موقع پر گورنر بلوچستان ملک ولی کاکڑ بھی نگران وفاقی وزرا کے ہمراہ موجود تھے، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے نمائندوں سے گفتگو میں فواد حسن فواد کا کہنا تھا کہ وہ یہاں وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کرنے آئے ہیں، مظاہرین کے تمام جائز مطالبات پورے کئے جائیں گے، سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر، فرحت اللہ بابر اور سینیٹر مشتاق احمد، بھی بلوچ یکجہتی کونسل کے مظاہرے میں شریک تھے-

کمیٹی کی ملاقات کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ طرفین میں گفتگو اچھے ماحول میں ہوئی، فریقین کی جانب سے آج دوبارہ مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ اس سے پہلے دن میں بھی گورنر بلوچستان ملک ولی کاکڑ نے مظاہرین سے مذاکرات کئے۔

بھارت کے مشہور موٹیویشنل اسپیکر کا نئی نویلی بیوی پر تشدد،مقدمہ درج

دوسری جانب بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے خضدار، حب، قلات، گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے اورشٹربند ہڑتالیں کی گئیں اور بھوانی کےمقام پر کراچی، کوئٹہ قومی شاہراہ پر دھرنےکےباعث ٹریفک دوسرے روز بھی معطل رہی۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری، ایک ہی خاندان کے 76 افراد شہید