چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےدریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے ویڈیو بیان جاری کیا ہے
بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ اگر سندھ و بلوچستان کے اعتراضات نہیں سنیں گے تو اس پورے منصوبے کو متنازعہ بنائیں گے۔ متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا۔ زراعت ہماری معیشت میں ریڈھ کی ہڈی ہے۔ کوشش ہے کہ وفاقی حکومت کو سمجھائیں کہ ایسے منصوبے نہ بنائیں جو کالا باغ ڈیم کی طرح متنازعہ ہوں ،صوبوں کے درمیان اتفاق رائے بنائیں ہم گرین پاکستان منصوبے کو کامیاب بنا سکتے ہیں۔ زبردستی رائے مسلط کرنے سے سیاسی عدم استحکام و معیشت پر منفی اثر ہوگا
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کواعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کادریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان@BBhuttoZardari pic.twitter.com/M2rSTSXzYr
— PPP Punjab (@PPPPunjabSM1) November 21, 2024