مطیع اللہ جان کا اغوا صحافت و جمہوریت ہی نہیں ہم سب پر حملہ ہے، سیلیکٹڈ حکومت جلد رہائی کروائے، بلاول بھٹو زرداری

0
41

مطیع اللہ جان کا اغوا صحافت و جمہوریت ہی نہیں ہم سب پر حملہ ہے، سیلیکٹڈ حکومت جلد رہائی کروائے، بلاول بھٹو زرداری

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے صحافی مطیع اللہ جان کی گم شدگی پر کہا ہے ، مطیع اللہ جان کا اغوا صحافت و جمہوریت ہی نہیں ہم سب پر حملہ ہے، سیلیکٹڈ حکومت جلد رہائی کروائے، یہ نہ صرف آزادی صحافت پ ر حملہ ہے بلکہ جمہوریت اور انسانی حقوق پر بھی حملہ ہے ، آج مطیع اللہ ہے تو کل آپ اور میری بار ی ہو سکتی ہے .

واضح رہے کہ معروف صحافی و کالم نگار مطیع اللہ جان کو نامعلوم افراد نے اس وقت اغوا کیا جب وہ اپنی گاڑی میں جارہے تھے، مطیع اللہ جان کی بیوی نے شوہر کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کردی

مطیع اللہ جان کی باز یابی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، شبلی فراز

Leave a reply